![ویڈیو| امام رضا علیہ السلام اسٹیڈیم مشہد میں جشن غدیر، حیدرؑ حیدرؑ کی گونج ویڈیو| امام رضا علیہ السلام اسٹیڈیم مشہد میں جشن غدیر، حیدرؑ حیدرؑ کی گونج](https://media.mehrnews.com/d/2023/06/29/3/4576353.jpg?ts=1688060265012)
ایران بھر میں عید غدیر کی مناسبت سے محافل میلاد و منقبت کا سلسلہ جاری ہے، شعراء منقبت خواں اور خطباء فضائل و مناقب مولائے متقیان ؑ بیان کررہے ہیں، اس سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن مشہد مقدس کے معروف اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
News ID 1917537
آپ کا تبصرہ